ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار دو موٹر سائیکلز چوری کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار وارڈ 19 سے نا معلوم مسلح افراد نے گھر کے باہرمنظور بھنگر کی کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود مین بازار موبائل مارکیٹ کے باہر امام۔دین ماچھی کی کھڑی موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کر فرار ہوگئے۔

