کوئٹہ (رپورٹر) کورنگی نمبر5 فیملی پارک میں جمعیت علماء پاکستان ضلع کورنگی کے صدر خلیفہ حاجی رجب علی عباسی چشتی اور بٹ برادرز کی جانب سے رمضان المبارک میں6 روزہ تراویح کے اختتام پر نمازیوں سے حافظ قاری مفتی علامہ شاہ ولی اللہ خطاب کر رہے ہیں ان کے ہمراہ خلیفہ حاجی رجب علی عباسی چشتی عرفان بٹ دیگر علماء کرام بیٹھے ہیں جبکہ دوسری جانب قران شریف پڑھنے والے امام اور سامع تراویح کے دوران6 دن تک انتظامات دیکھنے والے ورکروں کوتحفے تحائف دیے جا رہے ہیں

