کوئٹہ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں