جی ایم این ایچ اے آغا عنایت کے والد انتقال کر گئے

کوئٹہ (این این آئی) حاجی آغا احمدجان چشموئی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ وہ آغا محمودجان، محبوب احمد ایڈمن آفیسر سی اینڈ ڈبلیو، مقصود احمد ایگری کلچر آفیسر، آغا عنایت اللہ جنرل مینیجر بلوچستان نارتھ این ایچ اے کوئٹہ، انجینئرامین اللہ اورڈاکٹرفریداللہ ہیڈ آف فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال کوئٹہ کے والد اور حاجی منظوراحمد، حاجی منصور احمد، اورڈاکٹر مقبول احمد کے چچا ڈاکٹر عبدالخالق اور حاجی نعمت اللہ کے ماموں اور آغا عبدالقدوس جان چشموی، حاجی عبدالشید، حاجی محمد سعید، آغاعبدالوہاب، حاجی محمد فاروق، حاجی محمد صادق، حاجی ضیا الحق اور احسان الحق کے چچا زاد بھائی تھے۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی جامع مسجد کلی اخوندزادہ خیل چشمہ اچوزئی میں جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں