چھٹا آل سندھ بلوچستان فلڈ نائٹ رمضان کپ: ہجوانی الیون کی پانچ رنز سے کامیابی

اوستہ محمد ( عابدعلی)اوستہ محمد میی چھٹا آل سندھ بلوچستان فلڈ نائٹ رمضان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026ءکے سلسلے کا شاندار میچ کھیلا گیا میچ ہجوانی الیون کرکٹ کلب اوستا محمد بحقابلہ مرحوم ذیشان کرکٹ کلب اوستہ محمد کے مابین میر کریم بخش خان رند کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا یہ میچ ہجوانی الیون کرکٹ کلب اوستہ محمد نے جیت لیا ہجوانی الیون کرکٹ کلب اوستہ محمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ پانچ اوور میں 45 رنز بنا پائے اور 46 رنز کا ہدف دیا جواب میں مرحوم ذیشان کرکٹ کلب اوستہ محمد 40 رنز بنا پائے اس طرح یہ میچ ہجوانی الیون کرکٹ کلب اوستہ محمد نے پانچ رنز سے جیت لیا اس میچ کے مین اف دی میچ ظفر علی ہجوانی رھے اس ٹورنامنٹ کے مہمان خاص غازی عبدالرؤف جمالی ایس ایچ او اوستہ محمد تھے اس کے ساتھ قربان علی بوہڑ بادشاہ چانڈیو شاہنواز عرف کوچ چانڈیو موجود تھے دیگر مہمانوں میں سجاد احمد بنگلزئی نظام الدین میکن جمالی وارئیر کے کیپٹن نثار احمد جمالی ٹورنامنٹ سیکرٹری سجاد احمد جمالی امتیاز احمد جمالی عرفان احمد جمالی صحافی عابد علی عمرانی صحافی الطاف حسین عمرانی بھی موجود تھے اس میچ کے امپائرز عرفان جمالی استاد اقرار ہجوانی کمیٹیٹر امتیاز احمد جمالی اسکورر عبدالرزاق تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں