جھل مگسی کے علاقے سیف آباد میں مگسی قبیلے دو متحارب دھڑوں میں فائرنگ دو افراد شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جھل مگسی کے علاقے سیف آباد میں مگسی قبیلے دو متحارب دھڑوں میں فائرنگ دو افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے سیف اباد میں دو متحارب دھڑوں میں مسلح تصادم فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو نازک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر حالات پر قاپو پا لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں