کوئٹہ (رپورٹر) آج مورخہ یکم مارچ 2026 کو سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ضلع کچھی کو سبی ڈویژن اور ضلع مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں ضم کرنے کے خلاف سراوان ہاؤس کوئٹہ میں نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی قیادت میں اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی، صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ، ضلع کچھی اور ضلع مستونگ کے سیاسی و معتبرین اور نیشنل پارٹی کی قیادت نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

