سب کیمپس خاران کے باہر فائرنگ، لیکچرار جاں بحق، ایک زخمی

خاران(نمائندہ خصوصی محمدعیسی محمدحسنی ) یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس خاران کے مین گیٹ کے سامنے کیمپس اساتذہ کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیکچرار دلاور ولد لال بخش سکنہ تربت جاں بحق اور بلال احمد ولد غلام جان سکنہ پنجگور شدید زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی اور لاش کو تربت روانہ کیا گیا جبکہ شدید زخمی کو طبی امداد کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا واقع کے بعد سب کیمپس خاران کے طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں