اوستہ محمد ( عابدعلی) اوستہ محمد میی بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں آج مورخہ 10/03/2026 کو کرکٹ کے تین T10 میچز میر عبدالنبی خان جمالی PCB کرکٹ گراؤنڈ اوستہ محمد میں کھیلے گے پہلا سیمی فائنل میچ الحسینی کرکٹ کلب اوستہ محمد نے جمالی اسٹار کرکٹ کلب گنداخہ کو سے 53 رنز سے شکست دیدی دوسرا سیمی فائنل میچ لکی سحر کرکٹ کلب اوستہ محمد نے فدا حسین ہجوانی کرکٹ کلب اوستہ محمد کو10 رنز سے شکست دیدی ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ الحسینی کرکٹ کلب اوستہ محمد اور لکی سحر کرکٹ کلب اوستہ محمد کے مابین کھیلا گیا سنسنی

