صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا زخمی، پولیس کی تفتیش جاری

صحبت پور(رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ دو شخص زخمی ہوگیا بھنڈ شریف کے علاقے حیدر پل کے مقام پر نامعلوم مُسلح افراد نے فائرنگ کر کے فقیر علی کو زخمی کر دیا جبکہ بیٹا علی بخش شدید زخمی کر دیا ملزمان جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کو زخمی حالت میں اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کردیا پولیس نےمزید تفتیش شروع کردی ہے آخری اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں