تبلیغی مرکز فیڈر میں بجلی کی کم وولٹیج کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا،علاقے میں پانی کی شدید قلت

پنجگور (این این آئی) تبلیغی مرکز فیڈر میں بجلی کی کم وولٹیج کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا علاقے میں پانی کی شدید قلت تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت سے تاحال تبلیغی مرکز فیڈر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جبکہ وولٹیج کے کمی سے علاقے میں پانی کی قلت پیدا ہو گیا ھے وولٹیج میں کمی کی وجہ سے کوئی برقی آلات کام نہیں کرتے شہریوں نے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں وولٹیج کو درست کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں