ڈیرہ مراد جمالی،ڈسٹرکٹ جیل کا سپاہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ڈسٹرکٹ جیل کا سپاہی دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کا سپاہی جعفر خان بھٹو دوران سرکاری ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا جن کی لاش ہسپتال منتقل کردی جہاں ڈاکٹروں کے معائنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مقتول پورے خاندان کا واحد خود کیفل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں