اوستہ محمد میں عید ملن، میر صادق عمرانی سے رہنماؤں و شہریوں کی ملاقاتیں

اوستہ محمد (رپورٹر ) صوبائی وزیر ایریگیش و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر محمد صادق عمرانی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی سے عیدالفطر کے پہلے دوسرے اور تیسرے روز پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں،ورکرز،سرکاری آفسران،سول سوسائٹی کے نمائندوں،قبائلی عمائدین،صحافی برادری،اقلیتی برادری،تاجر برادری،ووٹرز اور عام شہریوں ودیگر سینکڑوں افراد نے ملاقات کی۔ میر صادق عمرانی اور میر بلال عمرانی کو عید الفطر کی مبارکباد دی ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔عید الفطر کے پر مسرت خوشیوں کے موقع پر اس عید ملن

اپنا تبصرہ بھیجیں