کوہلو میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی)کوہلو میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کوہلو میں بارش کے باعث حاجی عبدالرشید کے مکان کی چھت گرنے سے کے باعث ملبے تلے دب کر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ریسکیو ٹیموں نے زخمی کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال پہنچادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں