ڈیرہ بگٹی پولیس کی کاروائی، 04 نامزد ملزمان گرفتار

ڈیرہ بگٹی(کرائم رپورٹ) ایس پی ڈیرہ بگٹی ضیاء الحق مندوخیل کے ہدایت بر خلاف جرائم پیشہ عناضر پر عملدرآمد کرتے ڈی ایس پی سرکل ڈیرہ بگٹی عبدالحمید کٹوہر کی زیر نگرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ ڈیرہ بگٹی، وزیر خان مری،سب انسپکٹر امام بخش بگٹی , ہیڈ محرر مری خان بگٹی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے 04 نامزد ملزمان 01- خیر محمد ولد شیر محمد 02 – ریاض حسین ولد بخش علی اقوام رائیجہ بگٹی جبکہ کراس ورژن میں 03- برکت علی ولد شمبو 04- صابر علی ولد قربان علی اقوام مریٹہ سکنان ڈیرہ بگٹی مقدمہ 06/2026 بجرم زیر دفعہ 324.337A².506.504.147.148.149Ppc میں حسب ضابطہ گرفتار کیا جا کر مزید تفتیش جاری ہے ۔_

اپنا تبصرہ بھیجیں