کوئٹہ شہر اورگردوونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ شہر اورگردوونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 75کلو میٹر شمال مشرق میں تھا اور زلزلے کی گہرائی 23کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں