کوئٹہ(این این آئی)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق سینیٹرسراج الحق نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد ایم این اے ملک عادل بازئی کے داداملک سیف اللہ خان کاکڑکے انتقال پر فاتحہ خوانی کی ان کے ھمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مرتضیٰ خان کاکڑ نائب امراء مولاناعبد الکبیر شاکر حافظ نور علی ڈاکٹر عطاء الرحمن ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسرسلطان کاکڑ اور دیگر پارٹی رہنمابھی تھے انہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان اکیڈمی فار کالج، ٹیچرز (BACT) ممبران کا نیب کمپلیکس بلوچستان کا مطالعاتی دورہ
- حکومت کے محدود وسائل کے پیش نظر ہر نوجوان کو سرکاری نوکری دینا ممکن نہیں،سائرہ عطاء بلوچ
- آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی کوششوں سے ٹھیکیدار برداری کو درپیش مسائل حل ہورہے ہیں، میر عبدالسلام لانگو
- قانونی تجارت کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، محمد جمیل ناصر خان
- مرکزی انجمن تاجران پنجگور کے رہنما حاجی سمیع اللہ کا قتل قابل مذمت ہے،رحیم کاکڑ
- بچیوں کی تعلیم پر توجہ دینا ایک ترقی یافتہ، باشعور اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے،کرن بلوچ
- صوبے میں جاری اہم ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل تعمیراتی معیار اور مؤثر نگرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات
- ملک کو انتشار اور محاذ آرائی کے بجائے سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کی ضرورت ہے،چوہدری نعیم کریم
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
- دنیا بھر میں شرحِ پیدائش میں تیزی سے کمی آنے لگی

