اوستہ محمد(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے نوابزادہ جمیل اکبر خان بگٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین

