صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO صحبت پور عبدالحمید تھہیم ایس ایچ او سب انسپکٹر صادق علی بھنگر نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کو مقدمہ نمبر 04/2026بجرم زیر دفعہ جرم 337G,320,379 ت پ میں مطلوب روپوش ملزم علی خان ولد غلام حیدر قوم کھوسہ کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

