کراچی (رپورٹ جہد میڈیا اینڈ پبلیکیشنز) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، ماہنامہ جہد کے ایڈیٹر مخدوم ایوب قریشی نے اپنے بیان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق ممبر بلوچستان اسمبلی حاجی محمد اسلام بلوچ کی والدہ محترمہ کے انتقال، پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الله پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندہ گان صبر کرنے کی توفیق دے، ۔

