کوئٹہ(ای ای آئی)پاکستا پیپلز پارٹی کے رہ ماء و صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی وابزادہ امیر حمزہ خا زہری سے پاکستا پیپلز پارٹی کے رہ ماء میر شفیق الرحما می گل ے جھالاوا ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستا کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور قبائلی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دو وں رہ ماؤں ے قومی اسمبلی کے حلقہ ای اے 256 پر ممک ہ ا تخابات اور اس حوالے سے تیاریوں پر بھی غور کیا۔ اس موقع پر دو وں رہ ماؤں ے اس عزم کا اظہار کیا کہ جھالاوا میں ام و اما کی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی اور ا تخابی عمل کے اعلا کے بعد مزید موثر ا داز میں تیاریوں کو آگے بڑھایا جائے گا ملاقات کے دورا وابزادہ امیر حمزہ خا زہری کی جا ب سے میر شفیق الرحما می گل کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا، جس میں مہما وں کی روایتی کھا وں سے تواضع کی گئی اس موقع پر وابزادہ امیر حمزہ خا زہری ے میر شفیق الرحما می گل کو اعلیٰ قسم کی ب دوق بطور تحفہ پیش کی عشائیہ میں سردارزادہ میر ظفر اللہ خا ساسولی، ڈسٹرکٹ چیئرمی خضدار حاجی صلاح الدی زہری، سردار میر عبدالقیوم ساسولی، میر فرید خا زہری، میر دیم الرحم محمد شہی، میر علی احمد جتک سمیت دیگر سیاسی و قبائلی عمائدی ے بھی شرکت کی۔

