کوئٹہ(ای ای آئی)گور ربلوچستا جعفرخا م دوخیل ے کہا کہ میرے پاک جاپا کلچرل سی ٹر کا دورہ اور جاپا ی کیل ڈر کی مائش کا افتتاح ہ صرف یکجہتی کا اظہار ہے بلکہ گزشتہ مشکل حالات اور قدرتی آفات کے دورا صوبے کے غریب عوام کیلئے جاپا کی گرا قدر خدمات کا اعتراف بھی ہے۔ تقریب سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں جاپا ی سرمایہ کاروں کو بلوچستا میں دستیاب سرمایہ کاری کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر ے کی دعوت دیتا ہوں تاکہ وہ بھی دستیاب م افع بخش مواقع سے مستفید ہو سکیں۔ پاکستا میں تعی ات جاپا ی سفیر اور قو صل ج رل کو کوئٹہ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ مل ے ملا ے سے باہمی احترام میں اضافہ ہوتا ہے اور دوست ممالک کے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہو جاتے ہیں۔ آج پاک جاپا کے کلچر سی ٹر کا دورہ دراصل ایک مضبوط شراکت داری کا اعادہ ہے جو پاکستا اور جاپا دو وں کیلئے امید، ترقی اور مشترکہ کامیابی کو یقی ی ب اتا ہے۔ ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاک جاپا کلچر سی ٹر کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درا ی، اعزازی قو صل ج رل سید دیم شاہ، ڈائریکٹر پاک جاپا کلچر سی ٹر اسرار عدیل، پر سپل سیکرٹری ٹو گور ر بلوچستا عبدال اصر دوتا ی، بیرسٹر امیرخا م دوخیل، چیرمی بی آر ایس پی ملک ا ور سلیم کاسی، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر طاہر رشید، سی ئر جر لسٹ سلیم شاید اور سید علی شاہ سمیت ز دگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھ ے والے افراد شریک تھے۔ قبل ازیں گور ر بلوچستا جعفرخا م دوخیل ے جاپا ی کلی ڈر مائش کا باقاعدہ افتتاح کیا اور مائش میں لگائے گئے جاپا ی کیل ڈرز، ثقافتی اور تاریخی ف پاروں میں خصوصی دلچسپی لی۔ شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستا اور جاپا کے درمیا روز اول سے دوستا ہ اور خوشگوار تعلقات قائم و دائم ہیں اور ہم سب جاپا ی قوم کیلئے اپ ے دلوں میں عزت و احترام رکھتے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ ہم صوبے میں ہائیر ایجوکیش کے فروغ کیلئے جاپا کی مہارت اور ٹیک الوجی کو بھی دیکھتے ہیں۔ جاپا ی ا ڈسٹریز اور بلوچستا کی سرکاری یو یورسٹیوں کے درمیا اسکالرشپ اور شراکت داری کے ذریعے، ہم تعلیمی ترقی اور اقتصادی ترقی دو وں کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ جاپا جدید ٹیک الوجی کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور مشکل حالات میں مسلسل ا سا ی امداد فراہم کرتا ہے۔ بلوچستا کو اس تعاو سے براہ راست فائدہ ہوا ہے۔ ہم آء دہ بھی جاپا سے بھرپور تعاو اور رہ مائی کی توقع رکھتے ہیں۔

