گور ر بلوچستا ے صدر کی جا ب سے مختلف شعبوں میں مایاں خدمات ا جام دی ے والوں میں صدارتی سول اعزازات تقسیم کردیئے

کوئٹہ(ای ای آئی) گور ر ہاؤس کوئٹہ میں یوم پاکستا کی م اسبت سے تقسیم صدارتی ایوارڈز ایک پروقار تقریب م عقد ہوئی۔ صدر پاکستا کی جا ب سے گور ر بلوچستا جعفرخا م دوخیل ز دگی کے مختلف شعبوں میں مایاں خدمات ا جام دی ے والی صوبے کی مختلف شخصیات کو صدارتی سول اعزازات ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز سے وازے۔ صدارتی ایوارڈز کی اس پروقار تقریب میں وفاقی وزیر ساء س ای ڈ ٹیک الوجی وابزادہ خالد حسی مگسی، صوبائی وزراء ، اراکی اسمبلی سے صوبائی وزیر میرعاصم کرد گیلو، میر محمد خا لہڑی، حاجی برکت ر د، کلثوم یاز بلوچ، اعلیٰ سرکاری افسرا اور معزز مہما ا سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھ ے والے افراد اور اعزازات وصول کر ے والوں کے رشتہ دار بھی موجود تھے۔ صدارتی اعزازات، ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز وصول کر ے والوں میں شہید غلام فرید، ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر سید حبیب اللہ شاہ، محمد کریم ثاقب، سلطا جاوید جمال، ور محمد بلوچ، شاہزیب خا، شہید مظفر حسی جمالی، بولا یو یورسٹی آف میڈیکل ای ڈ ہیلتھ ساء سز کے با ی وائس چا سلر پروفیسر ڈاکٹر قیب اللہ اچکزئی، بیوٹمز یو یورسٹی کے وائس چا سلر ڈاکٹر خالد حفیظ، مایہ از آرٹسٹ اے ڈی بلوچ اور فضل محمد کے ام شامل ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ صدارتی اعزازات 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستا کے موقع پر دیے جا ے تھے تاہم چ د اگزیر وجوہات کی ب ا پر اس پروگرام کو م سوخ کرکے 13 مئی کیلئے دوبارہ شیڈول کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں