کوئٹہ(ای ای آئی)پاکستا پیپلز پارٹی کے چیئرمی بلاول بھٹو زرداری ے کہا ہے کہ عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے پا چ سال بعد جب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کادور حکومت مکمل ہوگا تو بلوچستا میں صحت کے شعبے میں واضح بہتری ظرآئے گی،بلوچستا حکومت ے آرٹی فیشل ا ٹیلی ج س کے ذریعے بھرتیوں اور ٹیسٹ کا عمل شروع کیا ہے جسے س دھ میں بھی لیکر جائیں گے م فی قوتیں جو ملک اور بلوچستا کو ترقی کرتا ہوا ہیں دیکھ سکتیں ا ہیں شکست ہوگی بلوچستا حکومت ایک سال میں صیرآباد میں گھمبٹ ہسپتال کی طرز پر ہسپتال تعمیر کرکے دے۔یہ بات ا ہوں ے جمعہ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں بلوچستا میں صحت کے شعبے میں 11اہم م صوبوں کا افتتاح کر ے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر گور ر بلوچستا شیخ جعفرخا م دوخیل،وزیراعلیٰ بلوچستا میرسرفراز بگٹی،سی یٹرز،ارکا قومی و صوبائی اسمبلی،صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔ بلاول بھٹو زرداری ے کہا کہ بلوچستا کے پسما دہ طبقے اوردور دراز علاقوں میں عوام کی خدمت کریں گے حکومت اگر عام آدمی کو طاقتور ب ائے گی تو اسے ملک کی معیشت کو طاقت ملے گی۔ا ہو ں ے کہا کہ د یا،خطے اور ملک میں مشکلات ہیں جس سے معاشی صورتحال پیدا ہورہی ہے خدا خواستہ یہ صورتحال معاشی بحرا میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ پسما دہ علاقوں کے عوام اور پسے ہوئے طبقات کیلئے صحت کا شعبہ ا تہائی اہم ہے ہرایک کو ز دگی میں کبھی ہ کبھی علاج کی ضرورت پڑتی ہے پیپلزپارٹی کا ظریہ ہے کہ صحت ہرایک کا ب یادی حق ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہرایک کو مفت اور معیاری علاج ملے۔ا ہوں ے کہا کہ پاکستا پیپلز پارٹی ے ہمیشہ صحت کے شعبے کو ترجیح دی ہے ہم یہ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں یہ ہ ہو کہ امیر کو علاج ملے اور پسما دہ طبقہ وسائل ہ ہو ے کی وجہ سے علاج سے محروم رہے ہم عوام کو مفت اور معیاری علاج کی سہولیات ا کی دہلیز پر دی ے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستا اورا کی ٹیم کو ہدایت کی تھی کہ س دھ میں صحت کے شعبے میں جو مثبت اقدامات ہوئے ہیں ا ہیں بلوچستا میں بھی لایا جائے دو سال کے ا درا در وزیراعلیٰ اورا کی ٹیم ے ات ے م صوبے مکمل کئے جس پر وہ داد کے مستحق ہیں۔ا ہوں ے کہا کہ جو م صوبے چل رہے ہیں پا چ سال بعد جب وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کی مدت مکمل ہوگی اسکے ساتھ ہی یہ م صوبے بھی مکمل ہوچکے ہوں گے جس سے صحت کے شعبے میں واضح بہتر ی ظرآئے گی۔ بلاول بھٹو زرداری ے کہا کہ بلوچستا حکومت ے مجھے 20م صوبوں کا افتتاح کر ے کیلئے مدعو کیا تھالیک میں عوام سے بار بارمل ا چاتا ہوں اور جیسے اب دوسال بعد آیا ہوں آء دہ دو سال بعد ہیں آ ا چاہتا تھا اس لئے 11م صوبوں کاافتتاح آج اور دیگر م صوبوں کا عید اور گلگت بلتستسا کے ا تخابات کے بعد کوئٹہ کے دورے پرکروں گا۔ ا ہوں ے کہا کہ بے ظیر ایمبولی س سروس اور پیپلز ائیر ایمبولی س سروس بہتری م صوبے ہیں اب بلوچستا کے دور افتادہ علاقوں میں بھی ائیر ایمبولی س کے ذریعے مریضوں کو علاج معالجے کیلئے دیگر علاقوں میں م تقل کیا جاسکے گا۔ ا ہوں ے کہا کہ کوئٹہ میں 150بستروں پر مشتمل ٹراما سی ٹر مکمل کیا گیا ہے جہاں سعودی عرب سے بھی ایک ڈاکٹر وط واپس آئے ہیں اور لوگ بھی اسی طرح آئیں اور اپ ے عوام کی خدمت کریں۔ا ہوں ے کہا کہ یہ ہسپتال عالمی معیار کے مطابق اور پیپرلیس ہے۔ا ہوں ے کہا کہ 164بی ایچ یوز کو فعال اور ا ہیں ٹیلی ہیلتھ کے ذریعے م سلک کر ے سے ب یادی صحت کا ڈھا چہ مضبوط ہوگا۔ا ہوں ے کہا کہ بلوچستا حکومت ے 2سال میں روٹی ایمو ائزیش کو 38فیصد سے 50فیصد تک بڑھایا ہے جوکہ قابل تعریف ہے۔ا ہوں ے کہا کہ ملک میں پولیو ویکسی شہید محترمہ بے ظیر بھٹو ے شروع کروائی تھی اور بلوچستا حکومت ے اس کو ترجیح دی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ س دھ میں بچوں کی شرح اموات بہت زیادہ تھی ہم ے چائلڈ لائف فاو ڈیش کے ساتھ ملکر اس شرح کو کم کیا ہے اب بلوچستا میں بھی بچوں کی صحت کے شعبے میں چائلڈ لائف کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ا ہوں ے کہا کہ ہم بچوں اور وجوا وں کی صحت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ا ہوں ے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی فاؤ ڈیش کے ذریعے پبلک پرائیویٹ پارٹ ر شپ کے تحت باچا خا ہسپتال کی فعالیت اہم اقدام ہے ہم بلوچستا میں بھی ایس آئی یو ٹی کو لائیں گے جبکہ پ جاب میں بھی ایس آئی یو ٹی س دھ کے اشتراک سے ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری ے کہاکہ بلوچستا میں صحت کے شعبے کو ڈیجٹلائزکر ے سے ظام میں شفافیت اور بہتری آئے گی اپ ے آء دہ دورہ کوئٹہ کے موقع پر بی آئی سی بی ڈی کا افتتاح کروں گا وزیراعلیٰ ے اے آئی کا استعمال کرکے ٹیسٹ اور بھرتیاں کی ہیں ہم بلوچستا حکومت کی مدد سے س دھ میں بھی اس ظام کو لائیں گے تاکہ شفافیت کو معیارب ایا جاسکے۔بلاول بھٹو زرداری ے کہا کہ ابھی بھی سب اچھا ہیں ہے بہت سی مشکلات ہیں ج کا حکومت،ریاست اور سیاسی جماعتیں ملکرسام ا کررہی ہیں اگر مح ت جاری رہی تو م فی قوتیں جو بلوچستا اورملک کو ترقی کرتا ہیں دیکھ سکتیں ا ہیں شکست ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری ے کہا کہ وزیراعلیٰ کو ایک سال کی مہلت دے رہا ہوں کہ وہ گھمبٹ کی طرز پر صیرآباد میں ہسپتال مکمل کرکے دکھائیں تاکہ صحت کی سہولیات صرف کوئٹہ ہیں بلکہ دوردراز علاقوں تک پہ چائی جاسکیں۔ا ہوں ے کہا کہ مہ گائی ے عوام کی قوت خرید کم کردی ہے ہماری کوشش ہے کہ عوام کے علاج کا خرچ بچاکر ا ہیں سہولیات مہیا کریں۔

