بلوچستان میں 99 ب د اسکول فعال،13 ہزار سے زائد اساتذہ کی تعیناتی میرٹ پر کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(ای ای آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا د ن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا ہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدل ے کی جا ب ایک اہم پیش رفت کا د ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی ہیں کر سکتے تھے کہ ا نہیں گھر کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی تاہم آج جدید ٹراما سی ٹر، پیپلز ایئر ایمبولینس اور بی ظیر ایمبولینس سروس جیسے م صوبے حقیقت ب چکے ہیں جو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت اور وڑ کا عملی ثبوت ہیں ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے جمعہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان کے مکمل شدہ م صوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں چیئرمین پاکستا ن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، صوبائی وزراء، اراکی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیدارا بھی موجود تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ا قلابی اقدامات پر عمل پیرا ہے اور چیئرمی بلاول بھٹو زرداری کے وڑ کے مطابق بلوچستان میں تعلیم و صحت اور غریب عوام کو ب یادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کا تسلسل جاری ہے بلوچستان میں 99 ب د اسکول فعال ہوچکے ہیں 13 ہزار سے زائد اساتذہ کی تعی اتی میرٹ پر کی گئی ہے ا ہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں، خصوصاً نصیر آباد ڈویژ میں بحالی کا عمل جاری ہے اور اب تک آٹھ ہزار سے زائد مکا ات کی تعمیر مکمل کی جاچکی ہے وزیر اعلیٰ ے کہا کہ اگرچہ یہ م صوبہ وفاقی حکومت کے تحت جاری ہے اور صوبائی حکومت اس میں صرف معاو ت فراہم کر رہی ہے گو کہ اس منصوبے میں صوبائی حکومت جو کردار چاہتی ہے وہ ہیں پایا اس لئے یہ م صوبہ اس رفتار سے مکمل ہیں کیا جاسکا جو ہماری خواہش تھی تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ اس م صوبے پر تیزی سے عمل درآمد کیا جائے تاکہ متاثرہ خا دا جلد مکمل بحالی کی منزل حاصل کرسکیں انہوں ے کہا کہ چیئرمی بلاول بھٹو زرداری کا وڑ خواتین کو بااختیار بنا نا اور ا نہیں گھروں کی ملکیت فراہم کر ا ہے جس کے حصول کے لیے مزید مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں میر سرفراز بگٹی ے کہا کہ بلوچستان میں پیپلز بس سروس کا آغاز ہوچکا ہے اور کوئٹہ کے بعد تربت میں بھی یہ جدید سفری سہولت فراہم کردی گئی ہے ہمارا عزم ہے کہ صوبے کے تمام بڑے شہروں تک اس سروس کو توسیع دی جائے تاکہ عوام کو محفوظ معیاری اور جدید ٹرا سپورٹ کی سہولیات میسر آسکیں ا ہوں ے کہا کہ بلوچستان کے حالات ملک کے دیگر صوبوں سے مختلف ہیں، تاہم یہاں کی اپوزیش ے جمہوری روایات کے مطابق اپنا کردار ادا کیا ہے جہاں بھی بلوچستان کے وسیع تر مفاد کا معاملہ سامنے آیا حکومت ے اپوزیش کو ساتھ لے کر چل ے کی پالیسی اپ ائی اور اپوزیش جماعتوں ے بھی عوامی مفاد کے معاملات میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیا وزیر اعلیٰ بلوچستان ے اس موقع پر کوئٹہ کے جدید ٹراما سی ٹر کو شہید بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب کر ے کا اعلا کیا میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت سنبھال نے کے پہلے ہی د چیئرمنی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستا ن کے حوالے سے تین بنیادی ترجیحات کے اہداف دئیے تھے پہلی ترجیح صوبے کے مستحق عوام کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی، دوسری تعلیم کے شعبے میں وجوا وں کو بہتر مواقع فراہم کرنا جبکہ تیسری ترجیح سیلاب متاثری کی بحالی اور بلوچستا ن کی ہاری خواتی کو گھروں کی ملکیت کے حقوق دی ا تھی ج پر پہلی دو ترجیحات پر تیزی سے عمل درآمد ہوا جبکہ تیسرے میں وفاقی م صوبے کے باعث تاخیر ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جا ب سے مسلسل رہ مائی و حمایت پر ا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت چئیرمی بلاول بھٹو زرداری کے وڑ کے مطابق عوام دوست اقدامات کا تسلسل جاری رکھے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں