جہلم (این این آئی)جہلم میں 15 سالہ کے لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔جہلم پولیس کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے جلالپور شریف میں 15 سال کے لڑکے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

