خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادقتل

خضدار (این این آئی) خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں ایک واقعہ میں واقع پیش آئی ایک خاتون سمیت دوافراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ قتل کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں