باغبانپورہ میں سکول حادثہ؛ غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل ہوگیا ۔
سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی طارق محمود کے مطابق سید بلال کاظمی کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ۔
اپنی مدعیت میں سکول انتظامیہ اور ٹھیکے دار کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ۔پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔خاتون اے ای او کو بھی معطل کردیا گیا
ایلمنٹری ویمن ونگ کی اے آی او طاہرہ نذیر کو بھی فوری معطل کردیا گیا۔

