ممبئی : کنگنا رناوت نے انسٹاگرام سٹوریز پر ہریتک کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ہریتک اپنی حالیہ گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ خوش ہیں۔۔۔
تاہم انہیں چاہیے کہ میرے نام پر تنازع اور مجھے ہراساں کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں، نہ کہ ایسے بیانات دیں جو تنازع کو دوبارہ ہوا دیں۔ ہریتک غیر ضروری تبصرے بند کریں تاکہ ان کی گرل فرینڈ بھی شرمندگی سے بچ سکیں۔

