مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ کے تھانہ صدر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کو اپنے اغوا کے مقدمے میں میڈیکل کرانے کے لیے تھانے بلایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق خاتون نے الزام لگایا کہ روزنامچہ لکھنے والے ملازم نے اے ایس آئی کے کمرے میں زیادتی کی۔پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں