ایران سے 69 پاکستانی واپس پہنچے

تہران (این این آئی)ایران اور اسرائیل میں جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کے باعث پاکستانیوں کی ایران سے وطن واپسی اتوار کو بھی جاری رہی،اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق تفتان بارڈر سے 69 پاکستانی وطن واپس پہنچے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ 12جون سے ابتک پاک ایران بارڈر سے 2592 پاکستانی وطن واپس آ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں