چھتر میں ایک ہی رات میں 3گھروں میں چوری کی وارداتیں

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)نصیرآباد چھتر میں ڈاکو راج ایک ہی رات میں تین گھروں میں چوری کی وارداتین سولر پلیٹس انویٹر بکریاں چوری کرلی گئیں پولیس کے مطابق چھتر پولیس تھانہ کی حدود میں نا معلوم چور ایک ہی رات میں تین گھروں میں ادخل ہوکر ایک گھر سے انویٹر سولر پلیٹس ایک گھر سے بیٹریاں جبکہ تیسرے گھر سے دو بکریاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں