نصیرآباد میں نامعلوم چور دو گاوں کے ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد ٹرانسفارمر چور دوبارہ سرگرم تمبو میں ایک رات میں دو گاوں کے ٹرانسفارمر چوری کر لیے گیے پولیس کے مطابق خان کوٹ پولیس تھانہ کی حدود امین عمرانی ڈپ میں گزشتہ شب نا معلوم چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ باباکوٹ پولیس تھانہ کی حدود ڈپ ساٹھ مگسی شاخ گاوں مجید بنگلزئی میں گزشتہ شب چور ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں