خوش قسمت خاتون مسافر جن کی فلائٹ ٹریفک جام کی وجہ سے چھوٹ گئی تھی

بھارتی طیارہ حادثے میں 241 مسافروں سمیت 294 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے اور ایک خاتون مسافر کو ٹریفک جام نے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گر کر تباہ مزید پڑھیں