زمیندار نے کھیت میں داخل ہونے پر بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں؛ ویڈیو سامنے آ گئی

زمیندار نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے کھیت میں داخل ہونے پر بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔ دیر لوئر کی تحصیل دیر بالا کے علاقے نہاگ درہ حافظ آباد میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک مقامی زمیندار مزید پڑھیں