3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے قیمتی آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

کراچی: دنیا میں سب سے مہنگا آم میازاکی ہے جو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے فی کلو میں فروخت ہوتے ہیں۔ اس آم کی قسم میازاکی ہے جن کی کراچی کے ضلع ملیر میں بھی پیداوار شروع ہوچکی ہے۔ سرخ اور جامنی مزید پڑھیں