نوجوان تشدد کیس: ملزم کو بہت آسانی سے تو ضمانت نہیں دی جاسکتی، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم مزید پڑھیں