امیر ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کیلئے والدہ سے اُدھار پیسے کیوں لے رہے ہیں؟

دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے شادی کے اخراجات کے لیے والدہ سے قرض لینے کا انکشاف کر دیا۔ جمی ڈونلڈسن المعروف “مسٹر بیسٹ” نے حال ہی میں اپنی مالی صورتحال سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا مزید پڑھیں