25 اکتوبر سے اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پی آئی اے کی دو ہفتہ وار پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے مانچسٹر کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کے آغاز کی نوید سنا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

عوامی مفاد ترجیح، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے‘ وزیراعظم کا معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند ہے، عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے

مظفر آباد(این این آئی) آزادکشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد معاہدہ طے پا گیا۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے مشترکہ پریس مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، اوگرا سمیت دیگر مزید پڑھیں

زیرحراست ملزموں کے انٹرویوز اور اعترافی بیان جاری کرنے پر پابندی عائد، تحریری فیصلہ جاری

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں زیر حراست ملزموں کے انٹرویوز کرنے اور پولیس سمیت دیگر اداروں کی جانب سے ملزمان کے اعترافی بیان جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی) پنجاب میں مزید بارشوں اور بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لسبیلہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے لکڑیوں سے بھری 7گاڑیاں تحویل میں لے لیں

اوتھل(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مکران کوسٹل ہائی وے پر لسبیلہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی بھرپور اور فیصلہ کن مشترکہ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر منتقل کی جانے والی مزید پڑھیں

اساتذہ معاشروں کی فکری، اخلاقی و عملی بنیادوں کے معمار،محنت، علم، رہنمائی کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،سردار بابا غلام رسول عمرانی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشروں کی فکری، اخلاقی اور عملی بنیادوں کے معمار ہوتے ہیں، جن کی محنت، علم اور رہنمائی کے مزید پڑھیں

انجیرہ اور زہری سے میرا اور میرے خاندان کا رشتہ صدیوں پرانا ہے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری

خضدار(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری اپنے آبائی علاقے انجیرہ (زہری) پہنچے، جہاں انہوں نے شہداء زہری کی قبروں پر حاضری دی اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ مزید پڑھیں

کورٹ ملازمین ہماری عدالتی مشینری کا اہم جزو ہیں، جسٹس روزی خان بڑیچ

کوئٹہ(این این آئی)چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے عدالتی نظام میں خدمات انجام دینے والے ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک اہم اور خوش آئند قدم اٹھایا ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں