لورالائی میڈیکل کالج لورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے شاندار انداز میں منایا گیا

لورالائی(این این آئی) لورالائی میڈیکل کالج لورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے شاندار انداز میں منایا گیا۔ تقریب میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے پرجوش شرکت کی اور پشتون ثقافت کے رنگوں کو خوبصورت انداز میں مزید پڑھیں

مستونگ،بوگیوں کو اٹھانے اور ٹریک مرمت کا آپریشن 24گھنٹے گزرنے کے باوجود حکام ٹریک کلیئر نہیں کرسکے

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک سے اترنے والی بوگیوں کو اٹھانے اور ٹریک مرمت کا آپریشن 24گھنٹے گزرنے کے باوجود جاری ریلوے حکام ٹریک کلیئر نہیں کرسکے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

دالبندین: سابق چیئرمین بی ایس او پجار زبیر بلوچ المناک حملے میں شہید

دالبندین (این این آئی) بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تنظیم کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ پرامن جدوجہد اور عوامی خدمت پر یقین رکھتے تھے۔ ان کی قیادت میں تنظیم نے ہمیشہ تعلیم، انصاف اور انسانی مزید پڑھیں

بیٹیوں کو HPV ویکسین لگوائیں، کینسر سے بچائیں،سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی (این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے بلوچستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو HPV ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ انہیں مستقبل میں جان لیوا مزید پڑھیں

قیادت کی اصل عظمت کا دارومدار عوام کے اعتماد پر ہوتا ہے،یہ اعتماد عوام کی بیلوث خدمت اور ان سے مسلسل رابطے میں رہنے سے حاصل ہوتا ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ قیادت کی اصل عظمت کا دارومدار عوام کے اعتماد پر ہوتا ہے اور یہ اعتماد عوام کی بیلوث خدمت اور ان سے مسلسل رابطے میں رہنے سے حاصل ہوتا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

کیسکو حکام واجبات وصولی کے بجائے صرف لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں دیہی علاقوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے،بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیسکو کی جانب سے ٹیوب ویل کے کنکشن منقطع کرنے اور صوبے میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مزید پڑھیں

عدالت عالیہ بلوچستان کے لکپاس ٹنل پر قائم مختلف اداروں کی چیک پوسٹوں کے باعث ٹریفک میں رکاوٹ، عوامی مشکلات پر سخت برہمی کا اظہار،حکام سے رپورٹ طلب

کوئٹہ(این این آئی)عدالتِ عالیہ بلوچستان نے لکپاس ٹنل پر قائم مختلف اداروں کی چیک پوسٹوں کے باعث ٹریفک میں رکاوٹ اور عوامی مشکلات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس بلوچستان مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کا نام عارضی قومی شناختی فہرست میں شامل کرنے کو غیر قانونی، غیر آئینی اور قانونی اختیار سے تجاوز قرار

کوئٹہ(این این آئی) عدالتِ عالیہ بلوچستان نے سردار اختر مینگل کا نام عارضی قومی شناختی فہرست (PNIL) میں شامل کرنے کو غیر قانونی، غیر آئینی اور قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے ان کا نام فوری طور پر فہرست مزید پڑھیں

دریائے سندھ، کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ

کراچی‘لاہور (این این آئی)دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 98 ہزار کیوسک ہوگیا جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن مزید پڑھیں

او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا اجلاس، مقبوضہ علاقے میں بگڑتی انسانی حقوق کی صورتحال پر غور

اسلام آباد/نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا اجلاس ہوا، جس میں مقبوضہ علاقے میں بگڑتی انسانی حقوق کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں