حضرت امام حسینؓ،رفقاء نے بے مثال قربانی دیکر اسلام کو سربلند کیا،نوابزاہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات، نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے یومِ عاشورہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے رفقاء نے میدانِ مزید پڑھیں

عزاداری تحفظ اسلام کا عملی درس،مراجع عظام،علمائے نے پیغام حسینیتؓ کو عام کرنے میں عظیم کردار ادا کیا، تحر یک نفاذ فقہ جعفر یہ بلو چستان

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ (این این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان طارق احمدجعفری نے کہا ہے کہ عزاداری تحفظ اسلام کا عملی درس ہے مراجع عظام اور علمائے کرام نے پیغام حسیینیت کو عام کرنے میں مزید پڑھیں

بی این پی کا خواتین کی جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کی پامالیوں بارڈر بندش کیخلاف 10جولائی کو بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے

وڈھ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر دوستوں کا اہم اجلاس گزشتہ روز وڈھ میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل منعقد ہوا اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب چلائی اجلاس میں سینئر نائب صدر پرنس مزید پڑھیں

10جولائی کے مظاہروں،15جولائی کے سیمینار کی تیاریوں کو مرکزی و صوبائی عہدیداران حتمی شکل دیں، بی این پی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کی جانب سے سیاسی اسیران کی گرفتاری، خواتین کی جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کی پامالیوں بارڈر بندش کے خلاف 10جولائی کو بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور15جولائی مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؓکے خاندان،رفقاء کی دین اسلام کی بقاء،سربلندی کیلئے دی جانیوالی قربانیاں اسلام کا روشن باب ہیں،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے مرکزی سینئر رہنماچوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ نواسا رَسْول حضرت امام حسین ابنِ علی رضی اللہ تعالی عنہ، ان کے پْورے خاندان اور رفقاء کار کی دین اسلام کی مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ عالمی ٹیک مزید پڑھیں

ترکی کے ماہر کارڈیک سرجنز کی جانب سے 70 کامیاب پیڈیاٹرک سرجریز کی تکمیل پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی تقریب

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صحت احتشام علی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بچوں کی 70 کامیاب کارڈیک سرجریز کی تکمیل پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ سرجریز ترکی سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے شین مکڈرمٹ کو پاکستان کا فیلڈنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے شین مکڈرمٹ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مکڈرمٹ کو وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کی درخواست پر تعینات کیا جائے گا، وہ بنگلادیش، سری لنکا، آْسٹریلیا، افغانستان مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100 برس سے زیادہ تھی، انہوں نے 1955 کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے سونے کا مزید پڑھیں