مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے کل آدھے گھنٹے کے بارش نے ضلع صحبت پور کو شدید متاثر کردیا ہے، میراظہار حسین خان کھوسہ

چھتر (این این آئی) سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہیکہ مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے کل آدھے گھنٹے کے بارش نے ضلع صحبت پور کو شدید متاثر کردیا مزید پڑھیں

پاکستان میں نوجوان آبادی 64 فیصد ہے نوجوان آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ہمارا نمبر پانچواں ہے،ڈاکٹر حامد یوسفزئی

دالبندین(این این آئی) ”ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے”کے مناسبت سے دالبندین میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے زیر اہتمام سرکٹ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سوسائٹی۔سرکاری آفیسرز صحافی،سیاسی و سماجی رہنماوں سمیت یوتھ نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے نصیر آباد کا دورہ کیا اور گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے دعا مزید پڑھیں

بیوٹمز اورمیزان بینک کے درمیان باہمی مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا روز اول سے ہی یہ نصب العین ہے کہ تحقیقی اورجدید تعلیمی سرگرمیوں کو طلباء کے تدریسی عمل کا بنیادی جز بنایا جائے تاکہ وہ معاشرے کی بہتری مزید پڑھیں

قلات بینچہ ایریا میں ٹریفک روڈ حادثہ دو افراد جان بحق دو افراد زخمی

قلات(این این آئی) قلات قومی شاہراہ بینچہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق دو زخمی لیویز ذرائع کے مطابق قلات قومی شاہراہ بینچہ کے مقام پر انڈس کار اور ٹوڈی کار کے درمیان تصادم ہوئی جس کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر حب نے گورنمنٹ ہائی اسکول ساکران میں یونیسف کی معاون سے جدید لائبریری کا افتتاح کردیا

اوتھل (این این آئی) ضلع حب میں تعلیم کے فروغ کی جانب ایک بڑی پیش رفت ہوئی، جب ڈپٹی کمشنر حب نثار لانگو نے گورنمنٹ ہائی اسکول ساکر ان میں یونیسف کی معاونت سے زیر تکمیل جدید لائبریری کا افتتاح مزید پڑھیں

محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت (Intelligence Artificial)، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرپرینیورشپ اور ڈیجیٹل مہارتوں جیسے جدید موضوعات پر رہنمائی اور تربیت فراہم کی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیار کے مطابق تکمیل کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر قلعہ عبداللہ پہنچ گئے کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد بھی موجود تھے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات کے بارے میں اجلاس مزید پڑھیں