ملک بھر کے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ماہ ملک بھر سے 116 ماحولیاتی نمونے پولیو کی جانچ کیلیے جمع کیے گئے جن میں سے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام کی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے کے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تنخواہ بڑھانے کے مزید پڑھیں

سندھ کا ایک ہزار ارب کا ترقیاتی بجٹ، وفاق نے پورے پیسے دیے تو رقم مزید بڑھا سکتے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کا حجم 3 ہزار 450 ارب روپے ہے، آئندہ مالی سال ہم ریکارڈ 1460 اسکیمیں مکمل کرنے جا رہے ہیں، الیکشن کے مزید پڑھیں

گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنز پر ضروری کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنزپر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 15جون (بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvاولڈسمنگلی، پی ٹی وی، ملک پلانٹ، جناح روڈ، سورج مزید پڑھیں

بل ریکوری اور بجلی چوری کی روک تھام پر سخت محنت کریں، چیف کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئریوسف شاہ خان نے جمعہ کے روز کوئٹہ میں کیسکولیاقت بازار سب ڈویژن کے دفترکادورہ کیا۔دورے کے موقع پرچیف انجینئر آپریشن شوکت علی جوگیزئی، چیف انجینئر(کسٹمر سروسز) مرزااعزازبیگ، کیسکوسینٹرل سرکل کے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا جس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مزید پڑھیں

سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی کے رہنماکو زخمی کردیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی) سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی کے رہنماکو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جی ٹی اے بی ڈیرہ بگٹی کے چیف مزید پڑھیں

خضدار میں حاجی کامران جتک کا واقعہ امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ (این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خضدار میں قبائلی رہنماء حاجی کامران جتک کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعے مزید پڑھیں