وفاقی محتسب کے احکامات پر شکایت کنندہ کے علاقے کا گیس پریشر کا مسئلہ حل کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)شکایت کنندہ نے اپنے علاقہ مکینوں کی جانب سے درخواست جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ انہیں کافی عرصے سے گیس کے کم پریشر کا سامنا ہے۔اس نے مزید بتایا کہ اس نے اپنی شکایت کے ازالے مزید پڑھیں

ہوشاپ اور تالاب کے زمینداروں کیساتھ زیادتی ناقابل قبول ہے، میر امان اللہ خان نوتیزئی

دالبندین (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر، سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی نے تفتان، وشاپ اور تالاب کے زمینداروں کی زرعی بجلی بند کرنے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خود کو جان سے مارنے کی کوشش کی تھی؛ فلمسٹار شاہد کا انکشاف

ماضی کے نامور ہیرو شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ زندگی میں ایک ایسا مقام بھی آیا تھا جب میں نے اپنی جان خود لینے کی کوشش کی تھی۔ فلم اسٹار شاہد نے ایک کامیاب، شاندار اور بھرپور زندگی گزاری۔ پیسا، شہرت، عزت مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کیا اور کہا مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی مراکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ، 10 فلسطینی شہید، 30 سے زائد زخمی

غزہ میں انسانی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز غزہ شہر میں امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 10 مزید پڑھیں

بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغازکردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے اْن تمام نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیاہے جواپنے بجلی بلوں کے واجبات ادانہیں کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کیسکونے مذکورہ تمام نادہندہ سرکاری محکموں سمیت دیگرنجی اداروں مزید پڑھیں

بلوچستان کی عوام کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے، سید امان شاہ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی کنوینر عوام پاکستان بلوچستان سید امان شاہ نے کہا کہ بلوچستان کی عوام ایک طویل عرصے سے بنیادی سہولیات، روزگار کے مواقع، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی کمی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پنجگور درجنوں مسلح افراد کا پولیس تھانہ تسپ پر حملہ

پنجگور (این این آئی) پنجگور درجنوں مسلح افراد کی پولیس تھانہ تسپ پر حملہ ایک سرکاری گاڑی سمیت مزید دو گاڑیوں اور تھانہ کے روزنامچہ کو نذرآتش کردیا پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملہ کے دوران اہلکاروں کو یرغمال مزید پڑھیں

نیتن یاہو کو بتائیں ‘اب بہت ہو چکا’؛ سابق اسرائیلی وزیرِاعظم کی ٹرمپ سے اپیل

اسرائیل کے سابق وزیرِاعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں جاری فوجی جارحیت پر موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے فلسطین میں پائیدار امن کے مزید پڑھیں