کراچی: رکشہ اور سوزوکی سمیت چھینے گئے قربانی کے جانور برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کراچی: عزیز آباد تھانے کی پولیس ٹیم رکشے سمیت چھیننے والے دنبے اور جوہر آباد سے سوزوکی کے ساتھ قربانی کی چھینی گئی 2 گائے برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عائشہ منزل کے مزید پڑھیں

ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں سنگین کشیدگی سامنے آ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن کرسچن قبرستان کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے گیارہ نمبر غازی آباد کرسچن قبرستان کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔  پاکستان بازار پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جنوبی بیروت کو خالی کرنے کے لیے انتباہ جاری

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج نے اشارہ دیا ہے کہ وہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی حصوں پر ایک بار پھر بمباری کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں اسرائیلی فوج نے ایک انتباہ جاری کر کے جنوبی بیروت مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک جلد نافذ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے قانونی فریم ورک کو حتمی شکل دے کر جلد نافذ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی پر مزید پڑھیں

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی پرچون قیمت مقرر کرنیکا سلسلہ دوبارہ شروع

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی ہدایت کے بعد سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی پرچون قیمت مقرر کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 378روپے فی کلو مزید پڑھیں

عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی

لاہور(این این آئی)عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جون تک پنجاب، اسلام آباد میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، درجہ حرارت 7 سے مزید پڑھیں

قربانی کا جذبہ اپنی نفسانی خواہشات کو اعلی مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے‘ علی ارشد رانا

لاہور(این این آئی) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے پاکستانی قوم کو عید الاضحی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کا جذ بہ ایک ایسا عمل ہے جس کا مقصد انسان کا اپنی نفسانی مزید پڑھیں