وفاقی وزیر علیم خان کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب سے پیدا صورتحال اوربڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی بحالی پرگفتگو

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صوبے میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال اور شا ہراہوں اور پلوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر، وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلاب، گلگت بلتستان میں بارشوں کے بعد تباہی

وادی نیلم (این این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، گلگت بلتستان میں بھی سیلاب سے تباہی کی اطلاعات ملی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مالاکنڈ،رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق،مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی

ملاکنڈ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت اور اہلیہ شدید زخمی ہوگئے، ان کا بیٹا اور بیٹی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ٹیکنیکل فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدیت

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کمپنی کی جانب سے جناح میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کیلئے عالمی معیار کا کنسیپٹ ڈیزائن بغیر کسی معاوضے کے بنانا پاک چین دوستی اور عوامی روابط کی مضبوطی کا مزید پڑھیں

امریکہ، سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ، ترنگا پھاڑ دیا

واشنگٹن(این این آئی)بھارت کے یوم آزادی پر بڑی تعداد میں سکھوں نے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے آگے شدید احتجاج کیا اور سفارتخانے کی عمارت کو گھیر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خالصتان کے پرچم اٹھائے سکھوں نے ”بھارت مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کر دی گئی

لاہور(این این آئی) ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیزکواحکامات دیدیئے ہیں،مختلف شہروں کے کرایوں میں 50 سے 320 روپے تک مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز نے الیکٹرک ٹیکسی سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی

لاہور(این این آئی)پاکستان کی تاریخ کے پہلے ای ٹیکسی سروس منصوبے سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کرلیا،لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے مزید پڑھیں

انٹر،میٹرک کے خراب نتائج پر سخت کارروائی ہوگی‘وزیر تعلیم کی تنبیہ

لاہور(این این آئی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ میٹرک اورانٹر کے خراب نتائج پر اساتذہ اور سکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیر تعلیم نے بتایا کہ 20اگست کو9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان مزید پڑھیں

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے‘ نواز شریف

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے۔ ایکس پرجاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی)18اگست کی شب مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر کا رخ کرے گا، ابتدا میں معتدل بارش کا امکان جبکہ 20 اور21 اگست کو گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا مزید پڑھیں