گورنر بلوچستان امریکہ کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل امریکہ کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقیل مندوب عاصم افتخار، نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر اتوزئی، امریکی بزنس مین تنویر احمد اور میکسم کے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

میر غوث بخش بزنجو کی فکر ہی جمہوری، بااختیار اور باوقار بلوچستان کی ضمانت ہے،ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ میر غوث بخش بزنجو کوئی عام سیاسی شخصیت نہیں تھے مزید پڑھیں

پاکستان کی فتح مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ”بیان المرصوص“ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمائش میں اسلامی دنیا، ترکی مزید پڑھیں

سانچ: سڑکیں، ہیوی ٹریفک اور شہریوں کی زندگی، چند احتیاطیں بڑے حادثات روک سکتی ہیں

تحریر: محمدمظہررشید چودھری (03336963372) سکول و دفتری اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی، موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ، بیک ویو مررز اور قانونی نمبر پلیٹ ضروری شہر کسی بھی معاشرے کی اجتماعی زندگی کا آئینہ ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

قاسم خان کا اپنی والدہ جمائما کی دوسری شادی سے متعلق بین الاقوامی میڈیا پر بیان، حقیقت کیا ہے؟

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ گردش کررہی ہے کہ قاسم خان نے اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کے ارادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ یہ وائرل اسکرین مزید پڑھیں

لاہور: ناراض بیوی کو منانے جانیوالے شوہر نے اسے میکے میں قتل کردیا

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ شوہر سے لڑائی جھگڑے کے بعد اپنے میکے آئی تھی، ملزم مزید پڑھیں

حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں اور ملک کو انصاف، آئین اور قانون کی بالادستی کی طرف لے جائیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو مزید پڑھیں

حب میں میر غوث بخش بزنجو اور میر حاصل خان بزنجو کی برسی پر تعزیتی ریفرنس، سیاسی و جمہوری جدوجہد کو خراجِ عقیدت

حب (پریس ریلیز ) نیشنل پارٹی ضلع حب اور بی ایس او پجار حب زون کے زیرِ اہتمام میر غوث بخش بزنجو و میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس حب: نیشنل پارٹی ضلع حب اور مزید پڑھیں

باب المندب میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ، 2 پاکستانیوں سمیت 3 ملاحوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے باب المندب آبنائے میں ایک تجارتی جہاز پر حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان ہلاک ہوگئے ہیں جن میں دو پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ترکیہ کی خبر رساں ایجنسی انادولو مزید پڑھیں