آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان توانائی کے شعبے میں اہم معاہدہ طے

آسٹریلیا اور جاپان نے توانائی اور اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے ملک کے تین روزہ دورے کے دوران آسٹریلوی ہم منصب مزید پڑھیں

نیٹو میں ہلچل، امریکا دباؤ نے یورپ کو بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام ’واضح طور پر سن لیا ہے‘ اور اب وہ دفاعی اخراجات بڑھانے اور اپنی عسکری صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی جانب مزید پڑھیں

ایران کا امارات کی آئل تنصیب پر ڈرون حملہ؛ خام تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی تیل منڈی میں یوں تو آج شدید اتار چڑھاؤ رہا لیکن متحدہ عرب امارات کی آئل تنصیب پر حملے کے بعد اس میں اچانک اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی آئل تنصیب پر ایران مزید پڑھیں

کسی جہاز پر حملہ نہیں ہوا؛ 2 امریکی پرچم بردار جہاز بھی آبنائے ہرمز عبور کرگئے؛ سینٹکام

یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی فوج کے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ امریکا کا ایک جنگی جہاز آبنائے ہرمز میں میزائل حملے کا نشانہ بنا اور اسے پسپائی مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز پر حملہ؛ یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور

ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ کرنے والے امریکی جہاز پر میزائل حملہ کردیا۔ ایرانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بحیرۂ عمان مزید پڑھیں

جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ایران

ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجی گئی نئی تجویز زیرِ غور ہے، تاہم اس پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ایران کا آئل تنصیب پر میزائل اور ڈرون حملہ، 3 غیر ملکی زخمی

متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں میزائل شکن دفاعی فضائی نظام کو فعال کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا ہیٹ ویو کے دوران صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان

شہر میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے ہیٹ ویو کے باعث صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے-الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللّٰہ کا ہیٹ ویو پر بیان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس موٹزفیلٹ کراوک نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مزید پڑھیں