حملہ آور کی مدد میں شریک ممالک نے اپنا طرز عمل درست نہ کیا تو انہیں سخت جواب دیا جائےگا، ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایران کے خلاف حملہ آوروں کی مدد کرنے والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ اگر انہوں نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو انہیں سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر پوری سنجیدگی سے عمل پیرا ہے ،کابینہ فیصلوں پر بروقت ،مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں عوامی فلاح، امن و امان، تعلیم، بلدیاتی نظام، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور سے متعلق مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ سویلین افراد کی مالی معاونت اور بحالی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے “بلوچستان سویلین وکٹمز آف ٹیررازم (ریلیف اینڈ مزید پڑھیں

زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت

زمین کی سطح سے سینکڑوں فٹ نیچے چٹانوں اور پانی میں بھی زندگی کی ایک پیچیدہ دنیا موجود ہے، جہاں فنگس اور دیگر ننھے جاندار ایک مکمل ماحولیاتی نظام تشکیل دے رہے ہیں۔ یونیورسٹی آف مشیگن کی ایک نئی تحقیق مزید پڑھیں

وفاقی وزیرنوابزادہ خالد حسین مگسی سے یونیسیف کی قائم مقام نمائندہ اور لیڈ ایکسپوژر ایلیمینیشن پراجیکٹ کے کنٹری ہیڈ کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد حسین مگسی سے یونیسیف کی قائم مقام نمائندہ شرمیلہ رسول اور لیڈ ایکسپوژر ایلیمینیشن پراجیکٹ (LEEP) کے کنٹری ہیڈ عابد حسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کا بدھ کو یہاں وزارت خارجہ میں پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک سیاسی تسلسل ہے جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر

کراچی: جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ جمہوریت الیکشن کا نام نہیں بلکہ ایک شعوری اور سیاسی تسلسل ہے، جس کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے۔ کراچی پریس کلب میں “پریس کی آزادی اور میڈیا کو درپیش چیلنجز” کے مزید پڑھیں

بلاول کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، ن لیگ کو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار قرار دیدیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ گئی، بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ Campaigns& Elections مظفر آباد میں ورکرز مزید پڑھیں