انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کوہ پیمائی اور ٹریل رننگ میں اپنی شناخت بنانے والی مہم جو انعم عزیر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی پہلی 100 کلومیٹر گلیات ماؤنٹین ٹریل الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ دشوار گزار پہاڑی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی سوئمرز کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی سوئمرز کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے۔ خواتین کی 100 میٹر فری اسٹائل میں بھی جہاں آرا نبی ہیٹس سے آگے نہ بڑھ سکیں، 100 میٹر فری اسٹائل میں جہاں آرا کی ٹائمنگ مزید پڑھیں

’تم میری زندگی کی سب سے بدصورت عورت ہو‘، بھارتی اداکارہ نے شوہر کیجانب سے علیحدگی کی کہانی سنادی

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کی نامور اداکارہ اپارہ مہتا نے شوہر کی جانب سے علیحدگی کی کہانی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامے ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ میں اپنے کردار کے حوالے مزید پڑھیں

میئر نیویارک زہران ممدانی پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل کے فین نکلے

پاکستانی گلوکار اور ریپر شمعون اسماعیل نے نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی کی پلے لسٹ میں جگہ بنالی ہے۔ زہران ممدانی سے پوڈکاسٹ میں موسیقی سے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل مزید پڑھیں

کام سے واپس آکر رویا کرتا تھا، عامر خان کا کیرئیر کے ابتدائی دور میں مشکلات کا انکشاف

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنے فلمی کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں پیش آنے والی مشکلات سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کام سے واپس آکر گھر پر رویا کرتا تھا۔ عامر خان نے بی ایف آئی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کا بدلتا منظر نامہ اور قومی سلامتی کے تقاضے

محمد عبداللہ حمید گل امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی فوجی محاذ آرائی نے پہلے سے غیرمستحکم مشرقِ وسطیٰ کو ایک نہایت خطرناک موڑ کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رواں ماہ جولائی کے آغاز سے میزائلوں اور مزید پڑھیں

جین زی کا دور

رشید صافی تاریخ جب اپنا رخ بدلتی ہے تو وہ کسی روایتی راستے کی محتاج نہیں رہتی۔ برصغیر کی سیاسی تاریخ میں احتجاج اور تحریکوں کی طویل داستان ہے‘ جہاں احتجاج کی قیادت اکثر بڑی سیاسی جماعتیں کرتی تھیں اور مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اور چینی صنعتی زون کے درمیان روابط بڑھانے پر اتفاق

ہیبئی: پاکستان کے شہر گوادر سے تعلق رکھنے والے 12 رکنی وفد نے 19 جولائی کو چین کے صوبہ ہیبئی کے کاؤفیڈیان فری ٹریڈ زون کا پانچ روزہ دورہ مکمل کر لیا۔ اس دوران دونوں فریقین نے بندرگاہوں، لاجسٹکس، صنعتی مزید پڑھیں

موسیٰ خیل و گردونواح میں 3.5شدت زلزلے کے جھٹکے ، عوام خوف وہراس کا شکار

کوئٹہ: ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو شام کو ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت مزید پڑھیں